

Loading content...
جب مادہ تخلیق ہی جدا ہے تو نوع کس طرح ایک ہے مگر ضدکا براہو جو کچھ بھی سمجھنے نہیں دیتی جب وحدت نوع کا نظریہ پیش کرتے ہیں تو لفظ مثل کو بنیاد بنا لیا جاتا ہے جب انسان کو اشرف المخلوقات ثابت کرنا چاہتے ہیں تو لفظ مثل کی ساری اہمیتیں بھول کر لکھ دیتے ہیں کہ جبرائیل فخریہ کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار