

Loading content...
اسطرح تو کتے اور خنزیر کو بھی استحقاق مل جاتا ہے کہ وہ بھی کہدیں کہ ہماری اور فلاسفہ و منا طقہ کی نوع ایک ہے اسی طرح چھوٹی چھوٹی باتوں سے جسطرح استدلال کیا گیا ہے ان سے خود انہی کے نظریات کی تردیدہو جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار