

Loading content...
اب غور کریں ایک طرف یہ کہا جاتاہے کہ نبی کو فرشتے تعلیم دیتے ہیں اور اگر فرشتے آکر علم نہ دیں تو اس کے پاس کچھ نہیں ہوتا اگر ایک لمحہ بھی فرشتہ غائب ہو جائے اور انہیںکچھ نہ بتائے یہ زہر بھی کھا لیتے ہیں دوسری طرف یہ کہتے ہیں کہ انسان کو فرشتوں کا تعلیم دینامحال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار