

Loading content...
کیونکہ انسان کے تضمن و تعبیر کے عمل میں اس بچے کا سب سے قریبی پہلو اسکا اپنا رشتہ تھا اس لئے اس نے لفظ انسان استعمال نہیں کیا بلکہ رشتہ بتایا ہے یعنی انسان ہمیشہ قریبی رشتے اور ناطے کے حوالے سے کسی کو پہچانتاہے جانوروں میں انسانیت کے ناطے سے نوع کی حیثیت سے بات کرتا ہے پھر نوع میں صنف کو پہچانتا ہے پھر صنف سے رشتے وغیرہ کا پہلو زیادہ قریب ہوتا ہے اسی کلیے کے تحت لباس بشر میں جب بھی کوئی ذات تشریف لائی تو اس نے اسے بشریت کے رشتے سے پہچانا کیونکہ اس ذات کا جو انسان کے قریب ترین پہلو یہی تھا اور ان میں ایک پر اسراریت بھی تھی لیکن انسان نے اس پراسراریت پر سوچنے کے بجائے بشریت ہی کوکو سامنے رکھا اور اسی پر محدود ہو کررہ گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار