

Loading content...
اب خود سو چیں وہ عرب جو تازہ مسلم ہیں کچھ دوست ہیں کچھ دشمن ہیں بر سر اقتدار طبقہ کوئی موقعہ فرو گزاشت نہیں کرنا چاہتا ایسے حالات میں کھل کر کلام فرمانے کا ائمہ اطہار علیھم السلام کو موقعہ ہی کب ملا ہے ۔پھر مختلف ظرف کے لوگوں کے سامنے مختلف انداز میں کلام فرمانا لازم و واجب تھا اور یہی سا معین کا اختلاف ذوق سماعت اور قوت برداشت کا اختلاف ہے جو احادیث و فرامین میں موجود ہے خود شیعہ حضرات قدم قدم پہ ائمہ اطہار علیھم السلام پہ نکتہ چینیاں کر رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار