

Loading content...
پانچواں مقام وہ ہو کہ جہاں صرف اور صرف اس عالم کے معتمدین اور معتقدین ہوں کہ جن کے بارے میں اسے معلوم ہو کہ یہ میری ہر بات کہ قرآن کریم کا درجہ دیں گے اور اللہ کا فرمان سمجھیں گے اب فرمایئے ان مختلف مجالس میں اس عالم کا انداز بیاں اور اظہارحقائق کا انداز کیا ایک جیسا ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار