

Loading content...
میرے دوستو میری ایک نصیحت کو یاد رکھنا جو تمہیں ہلاکت دینی سے بچائے گی وہ یہ ہے کہ خاندان تطیہر صلوات اللہ علیھم کے جتنے بھی فرامین و احادیث ہوں ضعیف و احاد تک وضعی اور غیر وضعی تک سبھی کے سامنے سر تسلیم جھکا دینا ہم پر لازم ہے اور کسی فرمان سے یا کسی حدیث سے قطعاً انکار نہ کرنا کیونکہ یہ حدیث کی توہین نہیں بلکہ اس نام پاک کی توہین ہے جن سے یہ کلمات منسوب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار