

Loading content...
یہ راز مجھے قطعی معلوم نہیں کہ جنہیں اللہ جل جلالہ نے اپنے نور سے ایجاد و انشا فرمایا ہے وہ کیا ہیں ان کی حقیقت ذات کیا ہے انکا خالق سے کیا رشتہ ہے اور ان کا دائرہ اختیار کتنا وسیع ہے ان باتوں کا جواب میرے پاس نہیں ہے مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ انہیں جو کچھ سمجھا جا رہا ہے وہ بھی غلط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار