

Loading content...
ہمارے مولا و آقا شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ جانتے ہیں ہمیں کسی فرد سے ذاتی عداوت نہیں بلکہ عظمت خاندان تطہیر علیھم السلام کے پیش نظر چند سطور لکھ رہے ہیں اور ھمہ وقت مصروف دعا ہیں کہ رازہائے الہی کو منکشف فرمانے والی ذات اقدس جلدی آئے اور ان مفروضہ بحثوں اور نظریوں سے مومنین کو نجات حاصل ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار