

Loading content...
اے میرے برادر بہ جان برابر تمہیں میرے اور اللہ کے سوا کوئی نہیں پہچانتا مجھے تمہارے اور اللہ کے سوا کوئی نہیں پہچانتا اور اللہ کو تمہارے اور میرے سوا کوئی نہیں پہچانتا یہ لوگ کیسے معرفت کے دعوے کرتے ہیں؟ ۔جنہیں پہچان کوئی نہیں سکتا انہیں قیاس کی زنجیریں کیسے ڈال سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار