

Loading content...
لیکن ذاتی قیاس کا انجام کیا ہوا ابلیس کے پاس ایک دلیل تو تھی آجکل کے لوگوں کے پاس تو کوئی دلیل ہی نہیں ہے کیونکہ قیاس کرنے والے دو طرح کے ہوتے ہیں ایک عالم دوسرا جاہل عالم کا قیاس منطقی ہوتا ہے اور جاہل تبادر کو حقیقت کی علامت سمجھتا ہے چیز جیسی نظر آئی ویسا نظریہ بہ قیاس قائم کر لیا ابلیس عالم تھا اس نے منطقی استدلال کیا عرب کے کفار جاہل تھے انہوں نے اٹھنے بیٹھنے کھانے پینے سے بشریت کا قیاس کیا انجام دونوں کا ایک ہوا درجات میں شاید کچھ فرق ہو انجام میں نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار