

Loading content...
مجھے تونے آگ سے پیدا کیا ہے اور اسے مٹی سے خلق فرمایا ہے لہذہ انا خیر منہ میں اس سے افضل ہوں اور تفضیل مفضول علی الفاضل ظلم ہے اور تو خالق ہے عادل ہے ظالم نہیں یہ میرا امتحان ہے تو میں تمہیں عادل سمجھتے ہوئے سجدہ نہیں کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار