

Loading content...
ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کو اپنے سے پست بتایا تو ملعون ٹھہرا انہی قیاسی اصولوں سے کوئی پاک خاندان تطہیر صلوات اللہ علیم کواپنے جیسا ثابت کرنے کی سعی لا حاصل کرے گا تو حاصل ابلیس سے مختلف نہ ہوگا بلکہ اس بھی بدتر نتیجہ نکلے گا کیونکہ ابلیس کے پاس نظری استنتاج کا ایک جواز تو موجود تھا یعنی ہر لطیف کثیف سے افضل ہے آگ مٹی سے لطیف ہے لہذہ اسی کلیے کے پیش نظر اس نے عرض کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار