

Loading content...
اب پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے بارے میں پہلے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ انکا کلیہ سو فیصد درست معلوم ہے تب نتیجہ درست ہوگا ۔جبکہ انکے کلیہ کا علم کوئی رکھتا ہی نہیں اس لئے یہاں قوانین منطق لاگو ہوہی نہیں سکتے کیونکہ منطق کی اکثر باتیں قیاسی ہیں ۔مثلا منطق کہتی ہے اگر کوئی ایسی نوع ہو جسکے اوپر نہ کوئی نوع ہو نہ اسکے تحت کوئی جنس ہو تو اسے نوع مفردکہنا چاہئے مگر محقیقین کے نزدیک ایسی کسی نوع کا وجودہے ہی نہیں حالانکہ روح بھی ایک نوع ہے ملکوت و جنات کی بھی ایک نوع ہے جنکے نیچے نہ جنس ہے نہ اوپر نوع ہے ان مفرد انواع کی موجودگی کے باوجود منطق کہتی ہے کہ ایسی کسی نوع کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار