

Loading content...
اسی میڈی ایٹ انفرنس کا نام قیاس ہے کیونکہ اس میں درست نتیجہ حاصل کرنے کیلئے مساواتیں بنائی جاتی ہیں لیکن ایک شرط یہ بھی ہوتی ہے کہ اسکے کلیے کا درست علم ہونا ضروری ہے کیونکہ اگر کلیہ یہ بتا ئیں کہ ؛ انسان کتے ہیں ؛ تونتیجہ بھی غلط ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار