

Loading content...
آواز کو بھی ماضی میں عرض کہا جاتا تھا اس پہ روشنی ڈالنے کی ضرورت ہی نہیں رہتی کیونکہ اسکی رفتار وزن طاقت ولاسٹی وغیرہ پہ اکثر معلومات عوام تک پہنچ چکے ہیںاور ریڈیو ٹی وی ٹیپ ریکارڈر وغیرہ نے آواز کے ساتھ تیسرے نمبر پہ لائے جانے والے ؛ عرض ؛ یعنی رنگ کا مسئلہ بھی حل کر دیا ہے اب رنگ آواز خوشبو روشنی ذائقہ وغیرہ سب چیزیں جوہر ثابت ہو چکی ہیں ۔اب ان چیزوں کے بیان کرنے کے بعد گزارش کرونگا کہ مخلو ق نو ر کے نظریے کے موانع تو یہی تھے کہ وہ عرض ہے جوہرنہیں اگر اب روشنی یا نور جوہر ثابت ہو گیا ہے تو اس سے کسی مخلوق کے پیدا ہونے کے تصور کو کیسے رد کیا جاسکتا ہے جبکہ کلام الہی میں اسکی تردید بھی موجودنہیں اور اثبات میں مواد بھی ملتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار