

Loading content...
روشنی کے ذرات کو اب تو تولا بھی جا سکتا ہے یعنی روشنی کا ایک وزن بھی ہے اور سورج کی روشنی کا وزن پر مکعب فٹ معلوم کیا جا چکا ہے اب کوئی یہ بھی تو بتائے کہ عرض کیلئے وزن ہوتا ہے یا جوہر کیلئے اگر کسی صاحب کو پھربھی اطمینان نہ ہوتو نیچرآف لائٹ پہ بیسیوں کیسٹیں مارکیٹ میں موجود ہیں انہی کو دیکھ لیں ان میں روشنی کے بارے میں ہربات تجربے سے ثابت کرکے دکھائی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار