

Loading content...
یہ دراصل روشنی کا بہاؤ ہوتا ہے جو موضوع کے بغیر بھی قائم نظر آتا ہے لہذہ قدما کا یہ نظریہ درست نہیں رہا کہ روشنی عرض ہے اسی طرح روشنی کے سگنل مختلف ویولنتھ میں آتی ہیں اور لاتعداد توہمیں نظر ہی نہیں آتیں مثال کیلئے آپ ٹی وی کو دیکھ لیں کہ وہ روشنی کے ذرات کو وصول کر کے ہمیں سکرین پہ دکھا رہاہوتا ہے حالانکہ ہم اسکے انٹینا میں ان لہروں کو داخل ہوتا دیکھ ہی نہیں سکتے مگر انکے وجود سے انکار بھی نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار