

Loading content...
اب خود دیکھئے روشنی کا موضوع فنا ہو چکا ہے اور روشنی بلا احتیاج موضوع خلا میں مستقل ہے اب کون اسے عرض کہہ سکتا ہے کیونکہ وہ بلا سہارے کے اپنے بہاؤ میں مصروف ہے اسی طرح جب سورج غروب ہو جاتا ہے تو اسکے غروب ہونے کے نو منٹ بعد تک ہم قرس آفتاب کو اپنے سامنے موجود پاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار