

Loading content...
وہ یہ ہے کہ روشنی ایک لاکھ چھیاسی ہزار میل فی سیکنڈ کے حساب سے سفر کرتی ہے اگر وہ ایک سال مسلسل سفر کرے تو ایک نوری سال بنتاہے کچھ ستارے ہم سے لاکھوں نوری سال دور ہیں اگر وہ آج اپنے مقام پر فنا ہو جائیں تو پھر بھی انکی روشنی ہم تک لاکھوں سال مزیدپہنچتی رہے گی کیونکہ روشنی کے لطیف ذرات کویہاں پہنچتے لاکھوں سال لگے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار