

Loading content...
اختلاف الناس فی ان الشعاع الفائض من الشمس ھل ھو جسم او عرض؟ والحق انہ عرض وھو کیفیتہ مخصوصتہ ۔ یعنی لوگوں میں مختلف ار ا ہیں کہ شعاع شمس جسم ہے یا عرض ہے(یعنی غیر جسم) ہے حقیقت یہ ہے کہ روشنی عرض(غیر جسم و جوھر) ہے وہ ایک مخصوص کیفیت ہے۔صاحب نوری انسان بھی یہی نتیجہ نکالتے ہیں اور فرماتے ہیں نتیجہ بحث یہ ہے کہ نور ایک کیفیت ہے لہذہ نور جسم نہیں(جوہرنہیں) اور اس کیفیت نور کا مشہور وصف یہ ہے کہ بذات خود ظاہر ہوتا ہے اور دیگر اشیا کو بھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار