

Loading content...
جنکا نام وغیرہ تو کسی نہ کسی حوالے سے موجود تھا مگر ان حقیقتوں کی اصلیت و ماھیت کسی کو معلوم نہ تھی اس وقت ہمہ دانی کے دعویدار قسم کے لوگ عام تھے اس لیئے وہ ان کے بارے میں ایک رائے بنا لیتے تھے اور اس پر لمبی چوڑی بحثیں لکھ کر جہلا کو مرعوب کر لیتے تھے اور وہ مفکراعظم بن جاتے تھے جنکی ہر بات کو حرف آخر سمجھا جاتا تھا جیسے روشنی رنگ آواز وغیرہ کی اصلیت اس وقت معلوم نہ تھی اس لیئے ایسی چیزوں کیلئے اعراض کا نام وضع کیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار