

Loading content...
پاک ذوات صلوات اللہ علیہم نے متعدد مقامات پر فرمایا ہے کہ ہم اللہ کے رازہیں اور مختلف الظرف لوگوں کے سامنے مختلف انداز میں ان دعوؤں کا اعادہ فرمایا ہے جیسا کہ جناب امیر المومنین علیہ السلام کا ارشادنہج البلاغتہ میں ہے ۔ لایقاس بآل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم من ھذہ الامة احد ولا یستوی بھم من جرت نعمتھم علیہ ابدا۔۔آل محمد علیھم السلام کو اس امت کے کسی فرد پر قیاس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار