

Loading content...
یہ صرف اس لیئے ہے کہ جب صاحب راز خود مخفی ہو اور اسنے دعویٰ کیا ہو کہ میرے رازوں کو کوئی نہیں جانتا اوریہ بھی معلوم ہو کہ اسکا ہر دعویٰ عین حق و صداقت پہ مبنی ہے تو پھراس رازسے آشنائی کا ہر دعویٰ باطل ہو گا اور وہ قیاس محض ہو گاجو فریب عقل و نظر تو ہو سکتا ہے مگر اس سے کسی نتیجہ خیزی کی توقع کرنا حماقت و جہالت کے سواکچھ نہ ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار