

Loading content...
میں وحدت نوع کے موضوع و مفروضہ نظریے پہ اپنی رائے تو پیش نہیں کر رہا مگر اس کے مختلف پہلو آپ کے سامنے رکھ کر آپکو سوچنے کی راہیں دے رہا ہوں شاید آپ منزل تک پہنچ سکیں آپ کو میرے ہر سوال میں بہت سے سوال نظر آئے ہونگے میرے راستفہامیہ اشارے میں لاتعداد پر از معنی اشارات ملے ہونگے اور میرا ما فی الضمیر اور ما بین السطور جو آپکو ملا ہو گا وہ یہ ہے کہ یہ پاک ذاوت علیھم الصلوات والسلام راز الہی ہیں اور پاک ذوات کی معرفت ذات عقول بشر سے اسطرح اوجھل ہے جسطرح ہمارا خالق
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار