

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ ابھی معلومات کے آنے والے طوفان نے ہمارے ساحل ادراک کو ؛ ہٹ ؛ نہیں کیا اور جب اس کا ریلا عوام تک پہنچ جائیگا تو یہ دقیانوسی نظر اذیت ناک موت سے دوچار ہونگے اور ان نظریات کے پرچارک بھی شاید اسی ریلے میں بہہ جائیں گیمیں تو یہی گزارش کروں گا کہ پورے عالم اسلام کو فی الحال ساری بحثوں کو ملتوی کردینا چاہیے آنے والا وقت ایک بہترین جج بن کرآئیگا اور سارے فیصلے حقائق مطلقہ کے ماتحت ہونگے ہمیں تو یہ دعا کرنا چاہیے کہ وہ ذات اقدس عجل اللہ فرجہ جلدی تشریف لائیں تاکہ انسانیت خالص سچائی کی لذت کا ادراک کرے اور اوہام کا خاتمہ ہوجائے ۔ آمین ثم آمین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار