

Loading content...
میں اس بحث سے اتنا بتانا چاہتاتھا کہ یہ منطقی نوع کا تصور اس وقت تک درست سمجھا جاتاتھا جبتک سائنس کو کوئی خاص مقام نہ ملا تھا اور اسی منطق کی مہربانیوں نے بیسیوں سائنسدانوںکو سزائیں دلوائیں مگر سچائی تو ایسی طاقت ور چیز ہوتی ہے کہ گردنوں پہ پاؤں رکھ کر خود کومنواتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار