

Loading content...
بیالوجی کی تقسیمی نظریہ پیش کرنے کی وجہ یہ تھی کہ ارسطو نے انواع کی جو تقسیم کی تھی وہ ناقص اور غیر سائنسی تھی مگر سائنس نے جو انواع کی تقسیم کی ہے وہ ویژن ا یبل ہے باڈی سٹرکچر سٹامک سسٹم پھیپھڑے اور حلق کا سسٹم انڈے بچے دینے کاسسٹم بریڈنگ سسٹم یعنی بہت سے مشترک خصوصیات کو سامنے رکھ کر ایک تقسیم کی گئی ہے ذرا منطقی تقسیم پر نظر کر کے بتائیں کہ وہ کونسا کلیہ ہے جو آفاقی ہے اور جامع ہے اب آپ سوچیں خاندان پاک علیھم السلام کا سائنسی تجزیہ کس نے کیا ہے کہ انہیںنوع انسان میں شامل کیا جائے انسان بھی ہومو جنس کا ایک جانورہی تو ہے اب کوئی آدمی کہتا ہے کہ بریڈنگ کا سلسلہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار