

Loading content...
چوتھی کلاس اے ویز ::یہ پرندوں پہ مشتمل جانور ہیں انکی خصوصیات یہ ہیں منہ میں دانت نہیں چونچ ہوتی ہے ان کے بے شمار اقسام ہیں یہ وارم بلڈڈ یعنی گرم خون والے جانور شمارہوتے ہیں اور مخصوص درجہ حرارت رکھنے کی اہلیت رکھتے ہیں پرندوں کے دو گروہ ہوتے ہیں دوڑنے والے جسیے شتر مرغ کیوی وغیرہ اڑنے والے انکی ہڈیوں میں موٹی نالیاں ہوتی ہیں ان میں پھیپھڑے اور دل کا نظام بہت ترقی یافتہ ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار