

Loading content...
تیسری کلاس ریپٹیلیا :اس کلاس میں رینگنے والے جانور بہت عام ہیں یہ جانور صحیح معنوں میں خشکی کے جانور ہیں اسکے باوجود بعض پانی میں بھی رہتے ہیں ان کی جلد موٹی کھدری اور خشک ہوتی ہے سانس کیلئے پھیپھڑے استعمال کرتے ہیں انگلیوں میں چنگل Clausجبڑوں میں دانت بھی رکھتے ہیں اکثر جانور چلنے کیلئے پاؤں بھی رکھتے ہیں یہ بھی کولڈ بلڈڈ جانور ہیں ماضی کے ڈائنو سار وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار