

Loading content...
دوسری کلاس ایمفی بیا یہ جانور پانی اور خشکی دونوں میں زندگی گزارتے ہیں یہ پانی اور خشکی میں ہوا پھیپھڑوں سے حاصل کرتے ہیں یہ بھی کولڈ بلڈڈ جانور ہیں مگر ان میں پھیپھڑا وغیرہ ترقی یافتہ ہوتاہے اس کلاس میں سیلے مینڈر مینڈک اور ٹوڈ جیسے جانور شامل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار