

Loading content...
پلی کلاس مچھلیاں :ان جانوروں کی بناوٹ پانی میں رہنے کیلئے موزوں ہے یہ درمیان میں موٹے اور تقریبا سروں سے پتلے ہوتے ہیں ان میں گلپھڑے Gillsہوتے ہیں جن کے ذریعے یہ سانس لیتے ہیں اور یہ کولڈ بلڈڈ Cold bloodedجانور ہوتے ہیں انکا درجہ حرارت ماحول پانی کے مطابق ہوتا ہے یہ میٹا بولزم کے ذریعے جسمانی حرارت کو کسی مخصوص درجہ پرمقرر نہیں رکھ سکتے ان کے بہت سے اقسام ہیں تفصیل کیلئے بیالوجی کی کتب کی طرف رجوع کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار