

Loading content...
ایکائنوڈرمیٹا کے معنی خاردار جلد کے ہیں اس فائیلم کے سب جانور خاردار جلد رکھتے ہیں اور ان میں کیلشیم کا بنا ڈھانچہ ہوتا ہے اس فائیلم کے اکثر جانور سمندری ہیں مثلا سٹارفش برٹل سٹار سی ارچن دراصل یہ جانور مچھلی نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار