

Loading content...
اس فائیلم کے جانوروں کا جسم کیلشیم کے بنے سخت خول میں بند رہتا ہے بعض کا یہ خول ایک ہی ٹکڑے کا ہوتا ہے جیسے گھونگے اور بعض کا خول دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے جیسے سیپی اس خول کے دونوں حصے بالائی جانب جڑے ہوتے ہیں اسکے مشھور جانور یہ ہیں اوئیسٹر سنیل سکوڈر آکٹوپس سیپیاں وغیرہ بعض کے سر پہ دو ٹینٹیکل ہوتے ہیں جنکے سروں پہ آنکھیں ہوتی ہیں جیسے گھونگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار