

Loading content...
اس فائیلم کے جانورں کے جسم بھی قطعہ دارہوتے ہیں مگر فرق یہ ہوتا ہے کہ یہ قطعے صرف بیرونی جلد تک ہوتے ہیں جس پر کائٹن Chitinکا بنا ہوا خول ڈھانچے کا کام دیتا ہے اور ہر قطعے کے ساتھ دو ٹانگیں جڑی ہوتی ہیں اور اسکی جوڑدار ٹانگیں ہوتی ہیں اسی لئے اسے آرتھروپوڈاکہا جاتا ہے دنیا میں انکی تعداد کل جانوروں کی تین چوتھائی ہے اس فائیلم کے جانور پانی اور خشکی دونوں جگہ پائے جاتے ہیں مثلا جھینگے کیکڑے کیڑے مکوڑے مکڑی بچھو وغیرہ ان میں کیڑے مکوڑوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے ان کے سب فائیلم میں مکھی مچھر شہد کی مکھی تتلی لال بیگ وغیرہ آ جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار