

Loading content...
اس فائیلم میں شامل جانوروں کے جسم اعضا کی سطح تک قطع دار ہوتے ہیں انکے جسموں کی دیوار تین پرتوں والی ہوتی ہے یہ جانور بھی آبی ہوتے ہیں مثلا کیچوا جونک نیریز وغیرہ کیچوا زمین کے اندر رہتا ہے اسکی جلد سانس لینے میں پھیپھڑے کا کام کرتی ہے اور آکسیجن لیتی ہے یہ مٹی کھاتا ہے جس میں گلے سڑے پودے اور کیڑے اسکی خوراک بنتے ہیں نر و مادہ کے تولیدی اعضا ایک ہی میں ہوتے ہیں اسی طرح اس فائیلم کے دیگر سب فائیلم کا اپنا اپنا سسٹم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار