

Loading content...
یہ بھی اکثر سمندری جانوروں کا فائیلم ہے بعض تازہ پانی جھیلوں ندیوں میں بھی ہوتے ہیں مثلا ہائیڈرا Hydraان کے خلیے دوتہوں میں مرتب ہوتے ہیں باہر والی تہہ ایکٹو ڈرم کہلاتی ہے اور اندر والی تہہ اینڈو ڈرم کہلاتی ہے ان دونوں تہوں کے درمیان لیس دار مادے کی تہہ ہوتی ہے جیسے میزوگلیا کہا جاتا ہے اس فائیلم کے قابل ذکر جانور یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار