

Loading content...
ان کے جسم بہت سے سیلز Cellsسے بنتے ہیں لیکن خلیے ایک دوسرے سے قدرے آزاد ہوتے ہیں اسفنجی جسم کے اندر سوراخوں میں پانی گردش کرتاہے پانی میں خوراک اور آکسیجن ہوتی ہے جس سے یہ زندہ رہتے ہیں اور یہ سمندروں میں پتھروں چٹانوں سے چمٹے رہتے ہیں انکا ڈھانچہ کیلشیم یا سیلیکا Silicaکا بنا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار