

Loading content...
اس میں سب سے چھوٹے خوردبینی ایک خلئے کے جانور آتے ہیں ان میں سے بعض آزادانہ زندگی گزارتے ہیں اور بعض طفیلیے Parasitesہوتے ہیں جو بعض بیماریوں کی وجہ بھی بنتے ہیں مثلا ملیریل پیرا سائیٹ اور انٹامیبا ان میں بعض سمندر میں رہتے ہیں اور اپنے گرد کیلشیم کا غلاف بنالیتے ہیں آزاد پروٹوزوا کی مثال ہیں یوگلینا پیرا میشیم امیبا وغیرہ اس میں سب فئیلابہت ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار