

Loading content...
آچکے ہیں جن میں ہر قسم کو نوع Speciesسپیشی کہتے ہیں نوع جانداروں کی اس قسم کو کہتے ہیں یا اس جماعت کو کہتے ہیںجو آپس میں نسل کشی Inler legeedingکرنے کے تو اہل ہوتی ہے مگر کسی دوسری نوع سے بریڈنگ کے قابل نہیں ہوتی ایک نوع کے افراد میں جسمانی مطابقت و مناسبت بہت زیادہ ہوتی ہے اور اختلاف بہت کم مگر اختلاف نوع سے یہ مطابقت و مناسبت کم سے کم تر ہوتی جاتی ہے اسی جسمانی ساخت کی مناسبت و مطابقت کو سامنے رکھ کر جانداروں کو بڑے اور چھوٹے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے اس گروہ بندی کو کلاسیفیکیشن Classificationکہتے ہیں بیالوجیکل ٹرمز میں ہر جاندار کے دو نام ہوتے ہیں پہلا نام جینس Genusہوتا ہے دوسرا نام نوع Speciesہوتا ہے مثلاً انسان کا بیالوجیکل نام ہومو سپی انز ( (Homo Supienzہے اسی میں ہومو جنس اور سپی انز نوع کا نام ہے ایک جنس میں بہت سے انواع ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار