

Loading content...
اب رہا یہ سوال کہ حجت اور امت کی نوع ایک ہونا واجب ہے تو یہ بھی غلط نظریہ ہے جسکا رد کلام الہی میں وارد ہو چکا ہے جیسا کہ روز حشر و حساب کے ضمن میں آیا ہے کہ جب جملہ مخلوق عرصہ محشر میں جمع ہوگی تو ارشاد قدرت ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار