

Loading content...
اسی طرح لفظ مثلکم و امثالکم سے بعض حضرات کو اشتباہ ہوا ہے تو انہیں بھی دیکھنا چاہیئے کہ خالق کائنات نے تو بتوں کو بھی ؛ عباد امثالکم ؛ فرمایا ہے کہ وہ بھی تمہاری مثل عبد ہیں جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار