Loading content...
جب ان آیات سے یہ ثابت ہے کہ لفظ ؛ منکم ؛ سے نوع پہ استدلال کرنا باطل و علم دشمنی ہے تو پھر پاک ذوات علیہ الصلوات والسلام کو لفظ ؛ منکم ؛ سے داخل نوع بشر کرنا کیسے درست ہوگا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار