

Loading content...
بعض مھربانوں کی طرف سے اکثریہ سوال ہواہے کہ حجج خدا ( انبیاء اور آئمہ ھدٰی علیھم السلام ) کیلئے ضروری ہے کہ ان کی اور جن پر وہ حجت بن کر آتے ہیں ان کی نوع ایک ہونا واجب ہے ورنہ وہ ان پر حجت قرار نہ پائیں گے لہذہ اس کلیے سے پاک ذوات علیہ السلام کی نوع بشر تسلیم کرنا ضروری ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار