

Loading content...
ہاں انشااللہ اس مظلوم خاندان علیھم الصلوات والسلام کا مظلوم وارث عجل اللہ فرجہ آئیگا اور ہر اس ظالم کو برباد کریگا اور ابدی جہنم کے حوالے کریگا جس نے تیغ عمد سے یا قلم عمد سے اس مظلوم خاندان صلوات اللہ علیھم پہ ظلم کا وار کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار