

Loading content...
بشر سے ثابت کرنا چاہتے ہیں ان مسلمات اور پیمانوں کی کیا حقیقت ہے یہی واضح کردوں آگے سب کی اپنی مرضی میں یہ دکھانا چاتاہوں کہ جن الفاظ کے سہارے اس نظریے کی عمارت کھڑی ہے وہ کتنی جان رکھتے ہیں۔دو صاحب آپس میں گفتگو کر رہے تھے ایک پاک ذوات صلوات اللہ علیھم کو نور ثابت کر رہا تھا اور ایک بشر اس بشرکہنے والے صاحب نے کہا کہ قرآن میں لفظ نور کی اصلیت معلوم کرنی ہو تو چاند کے بارے میں دیکھو ارشاد ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار