

Loading content...
نور کی تعریف میںکہا تو یہ گیا تھا کہ وہ خود بھی ظاہر ہوتاہے اور اپنے غیر کوبھی ظاہرکرتا ہے مگر عرش کے حجابات کے بارے میں ہے کہ وہ نورہی ہیں مگر وہ ظاہر کرنے کے بجائے چھپانے کا کام کر رہے ہیں اور خود بھی ظاہرنہیں ہورہے ورنہ انکانام حجاب ہی نہ ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار