

Loading content...
جناب مریم سلام اللہ علیھا بھی پنی پرورش کرنے والوں کوپہچانتی تھیں کیونکہ شب و روز مشاہدہ ملکوت فرمارہی تھیں اس لئے انکے لئے پہچاننامشکل نہ تھامگر وہ نہ پہچان سکیں تو ثابت ہوا جب نور بشری لباس میں آتا ہے تو اپنے آثار حقیقی کواسطرح غائب کر دیتا ہے کہ نہ کوئی نبی پہچان سکتا ہے اور نہ ہی کسی نبی کی ماں پہچان سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار