

Loading content...
اب اگر خاندان پاک ملکوت سے اعلیٰ کسی نوری نوع سے تعلق رکھتے تھے تو اسکے آثار و لوازم بھی ضرورہوتے جیسا کہ ملکوت جامہ بشر میں آ کر بھی کچھ کھاتے پیتے نہیں ہیں کیونکہ وہ ؛ نوری مخلوق ہیں ؛ اور اس کے ساتھ ثبوت میں جناب ابراہیم کے پاس ملکوت کا لباس بشر میں آنا دحیہ کلبی کی شکل میں جناب جبرئیل علیہ السلام کا آنا یا جناب مریم صلواة اللہ علیھا کے پاس جبریل علیہ السلام کا تشریف لانا پیش کیا جاتا ہے کہ انھوں نے کچھ بھی کھایا پیانہیں تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار