

Loading content...
تین سے پانچ ہزار سال قبل مسیح میں ؛ سو میری ؛ قوم کا عروج رہا ہے انہوں نے مونث معبودہ کا تصور پیش کیا جسکے مختلف ادورا میں نام بدلتے رہے شکل تقریباً ملتی جلتی رہی اسکے نام ؛ مادر مدر میٹر ماتا ؛ وغیرہ رہے اسی طرح ؛ اننا ؛ ؛ نن ہرسگ ؛ بھی معبود تھے اور سب سے بڑا تصور؛ نن ہرسگ ؛ معبودہ کا تھا کہ جسکے معنی ہیں جننے والی یا کوہ عظیم کی ملکہ جو پیدا کرتی ہے اور اسے ؛نن تو؛ بھی کہتے تھے یعنی جننے والی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار